نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مرکزی بینک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کے موقع پر ایران کا تیرہ ٹن سونا منگل اور بدھ کی درمیانی رات سینٹرل بینک کی تحویل میں دے دیا گیا۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کےمرکزی بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف نے کل کہا کہ ایران کے سینٹرل بینک اور وزارت خارجہ کی کوششوں کے نتیجے میں ...
مرکزیت سے بہرہ مند ہونے کے سبب عالمی توجہ کا مرکز ہے- توانائی کے شعبے میں مغربی ایشیا کی انفرادی حیثیت، اور استعمار و استبداد مخالف اقدار اور افکار کی ماہیت کے ساتھ اسلام جیسے دین کا اس علاقے میں فروغ اس بات کا باعث بنا ہے کہ تسلط پسند نظام اس علاقے پر قابض ہونے کے لئے خاص منصوبہ بندی کرے اور اس کو ...
مرکزی بینک کے گورنر عطا الرحمن سے استعفی لے لیا گیا۔ بینک کے اکاؤنٹ سے 101 ملین ڈالر کی چوری ہوئی تھی۔ اسے دنیا کی سب سے بڑی بینک چوری بتایا جا رہا ہے۔ رحمان نے منگل کو وزیر اعظم شیخ حسینہ کو اپنا استعفی دے دیا۔ اس معاملے کی تحقیقات کے لئے حکومت نے تین رکنی اعلی اختیار حاصل کمیٹی قائم کی ہے۔ و ...
مرکزی بینک کی جمع رقم میں سے دو ارب ڈالر ضبط کر لئے گئے ہیں۔
مقدمے کے نام نہاد شكايت کرنے والوں نے ایران پر حزب اللہ کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ 1983 میں بیروت میں ہوئے بم دھماکے کے پیچھے لبنان کی اسلامی تحریک حزب اللہ کا ہاتھ ہے کہ جس میں کئی امریکی فوجی مارے گئے تھے۔ یہی نہیں، ...
مرکزی بینک کی املاک کو ضبط کرنے کی شکایت کی تھی۔ اس تناظر میں پہلی فروری کو ایران نے وسیع دستاویزات داخل کر کے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
ایرانی حکومت نے عدالت میں باضابطہ طور پر امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی مرکزی بینک کی ضبط کی گئی 2 ارب ڈالر کی رقم واپس کرے اور اس غیر قانونی قدم سے ہونے والے نقص ...